رسم چہلم

رسم چہلم

لاہور (پ ر)نامور کرکٹر، گلوکار اور پی آئی اے کے جنرل منیجر (ریٹائرڈ) مشتاق ہاشمی کے فرزند حیدر ہاشمی جو کہ نامور پاپ بینڈ آروہ سے منسلک تھے کی رسم چہلم بروز ہفتہ 16 اگست 2014 کو عصر اور مغرب کے درمیان 155 اے پی آئی اے کالونی جوہر ٹاون میں ادا کی جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...