انتقال پر ملال

انتقال پر ملال

لاہور(پ ر) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا وارث علی کے پوتے گزشتہ روز سروسز ہسپتال میں وفات پا گئے ہیں، نومولود کی نماز جنازہ آصف کالونی گلی نمبر 4 ، شالیمار ٹاﺅن میں ادا کی گئی،جبکہ تدفیق مقامی قبرستان شگور پیر میں کی گئی، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...