پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ کے زیر اہتمام سیمینار آج ہوگا

پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ کے زیر اہتمام سیمینار آج ہوگا


لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ کے زیر اہتمام اقلیتوں کے عالمی دن کے موقع پر آج پر یس کلب میں سیمینار \"قائداعظم محمد علی جناح کا قانون ساز اسمبلی سے تاریخی خطاب اور اقلیتوں کے حقوق\" منعقدہوگا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...