شہباز شریف کا ٹریفک حادثوں میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار

شہباز شریف کا ٹریفک حادثوں میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ ...

لاہور)پ ر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے جھنگ کے قریب سرگودھا روڈاور نارنگ منڈی کے قریب ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار اور زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔وزیراعلیٰ نے متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمی افرادکو علاج و معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...