ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور حبس زدہ رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور حبس زدہ رہے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (وقائع نگار )آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں مطلع صاف رہا ¾کشمیر، گلگت بلتستان اور مکران ڈویڑن میں چند مقامات پر مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔ تاہم کوہاٹ، بنوں ِ، ڈی آئی خان ، راولپنڈی اورقلات میں چند مقامات پرتیز ہوایں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
موسم

مزید :

صفحہ آخر -