ڈی ایچ اے کے زیر اہتمام دو روزہ حج تربیتی پروگرام16اور17اگست کو R بلاک فیز2ایڈیٹوریم میں ہو گا

ڈی ایچ اے کے زیر اہتمام دو روزہ حج تربیتی پروگرام16اور17اگست کو R بلاک ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے کے زیر اہتمام دو روزہ حج تربیتی پروگرام16اور17اگست کو R بلاک فیز2ایڈیٹوریم میں ہو گاتیاریاں مکمل،16اگست کو اجتماعی خطاب ایڈمنسٹریٹرDHAلاہور کریں گے اس کے بعدمولاناڈاکٹر سرفراز احمد اعوان اور حکیم عبد الواحد قریشی خطاب کریں گے8سے9بجے صبح ملٹی میڈیا کا اہتمام بھی کیا گیا ہے حج تربیتی پروگرام روزانہ 9بجے سے ایک بجے تک جاری رہا کرے گا۔

مزید : صفحہ آخر