روز نامہ پاکستان کے میگزین ایڈیٹر اور سینئر صحافی نصیر الحق ہاشمی کے والد انتقال کر گئے

روز نامہ پاکستان کے میگزین ایڈیٹر اور سینئر صحافی نصیر الحق ہاشمی کے والد ...


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)روز نامہ پاکستان کے میگزین ایڈیٹر اور سینئر صحافی نصیر الحق ہاشمی، اخبارفروش یونین کے راہنماء معین الحق ہاشمی ، مبین الحق ہاشمی کے والد محترم گزشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ۔ انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں گلشن راوی کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ۔ نماز جنازہ میں اخبار فروش یونین کے صدر چودھری نذیر احمد، عارف شاہ، روزنامہ پاکستان کے ڈائریکٹر عامرخان، چوھدری خادم حسین ،میاں اشفاق انجم، رانا شفیق پسروری، ثاقب بٹ، عامر چوہان سمیت زندگی کے مختلف مکاتب فکر کے لوگوں اور معززین علاقہ کے علاوہ دینی، سیاسی وسماجی شخصیات کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ نصرالحق ہاشمی کا رابطہ 0300-9489872

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...