کو ٹ لکھپت جیل میں قیدی کی پراسرا ر ہلا کت،لاش مردہ خانہ میں جمع

کو ٹ لکھپت جیل میں قیدی کی پراسرا ر ہلا کت،لاش مردہ خانہ میں جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کرا ئم سیل )کو ٹ لکھپت جیل میں سزا کا ٹنے وا لے قیدی کی پراسرا ر ہلا کت ،پو لیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ بھجوا کر تفتیش کا آ غا زکردیا ہے ۔ معلو م ہواہے کہ ہر بنس پو رہ کا ر ہا ئشی 42سا لہ ارشد حسین قتل کے جر م میں سزا کا ٹ ر ہا تھا کہ گز شتہ روز اپنے بیر ک میں مردہ حا لت میں گیا ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آ غا زکردیا ہے ۔ذرا ئع کا کہنا ہے کہ ار شد کے جسم پر تشد د کے نشان ہیں معلو م ہو تا ہے کہ تشد د کر کہ قتل کیا گیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -