آزادی اور انقلاب مارچ روکنے کیلئے درجنوں کنٹینر پولیس لائن میں بند کر دیئے گئے

آزادی اور انقلاب مارچ روکنے کیلئے درجنوں کنٹینر پولیس لائن میں بند کر دیئے ...


لاہور (کر ائم سیل )قلعہ گجر سنگھ پولیس لائن میں بھی کنٹینر پہنچ گئے ،پولیس نے آزادی مارچ اور انقلاب مارچ روکنے کیلئے درجنوں کنٹینر پکڑ کر پولیس لائن پہنچا دیئے ہیں ۔پولیس نے درجنوں کنٹینر پکر کر تاحکم ثانی پولیس لائن میں بند کر دیئے ہیں۔ پولیس لائن کے ایک آفیسر نے بتایا کہ اعلی ٰ حکا م کے حکم پر مختلف کنٹینر پکڑے گئے ہیں ۔

مزید : علاقائی