کامونکے میں دو گروپو ں میں فائرنگ،ایک شخص ہلاک چار زخمی

کامونکے میں دو گروپو ں میں فائرنگ،ایک شخص ہلاک چار زخمی


گوجر انوالہ (بیورورپورٹ) گوجرانوالہ کے نواحی علاقہ کامونکی میں دو گروپوں کی فائرنگ کے نتیجہ میں ایک ہلاک چار زخمی ۔تفصیل کے مطابق گوجرانوالہ کے نواحی علاقہ کامونکی میں صفدر اور صدیق گروپ کے مابین عرصہ دراز سے دشمنی چلی آرہی تھی گذشتہ روز اسی رنجش کی بناء پر دونوں گروپوں کے مابین فائرنگ کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک اور چار زخمی ہو گئے پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لے کر زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سول ہسپتال پہنچا دیا ہے۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...