تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی موقع پر جاں بحق

تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی موقع پر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پتوکی ( تحصیل رپورٹر ) تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی موقع پر جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق جی روڈ بائی پاس ملانوالہ پر پتوکی کے نواحی گاؤں ڈوبہ کے رہائشی گھر واپس جارہے تھے کہ تیز رفتار ٹرک نے ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں میاں بیوی شدید زخمی ہوگئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق ہوگئے تھانہ سٹی موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی ۔

مزید :

علاقائی -