نشئی خاوند نے بیوی کی ناک کاٹ دی

نشئی خاوند نے بیوی کی ناک کاٹ دی


گوجر انوالہ (بیورورپورٹ) کھیالی شاہ پور کے رہائشی لطیف جو عرصہ دراز سے نشہ کرتا اور بیوی کو اکثر اوقات مارتا پیٹتا گذشتہ روز بیوی کو نشہ کے لیے رقم لانے کا کہا انکار کرنے پر خنجر کے وار کرکے بیوی کی ناک کاٹ دی جس کو تشویشناک حالت میں سو ل ہسپتال لایا گیا ہے پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

مزید : علاقائی