اوباش کی جواں سالہ لڑکی سے بد اخلاقی

اوباش کی جواں سالہ لڑکی سے بد اخلاقی


قصور(بیورورپورٹ)کنگن پور کے نواحی گاؤں کوٹلہ میں جواں سالہ لڑکی سلمیٰ بی بی کھیتوں میں کام کر رہی تھی کہ ملزم ارشد اسے اسلحہ کی نوک پر جان سے مار دینے کی دھمکی دیکر اس سے زبر دستی بد اخلاقیکا ارتکاب کیا اور فرارہو گیا پولیس تھانہ کنگن پور نے سلمیٰ کے والد محمد دین کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...