طالبعلم نہاتے ہوئے دریا میں ڈوب گیا

طالبعلم نہاتے ہوئے دریا میں ڈوب گیا


جلالپورجٹاں (نامہ نگار) چھٹی کلاس کا طالب علم دریا میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ معلوم ہوا کہ محلہ پاکستانی کے رہائشی بینک آفیسر جاوید کا 12سالہ بیٹا علی حسنین جو چھٹی کلاس کا طالب علم تھا۔ اپنے ماموں کے ہاں موضع شیخ پور گیاہوا تھا کہ گرمی کی شدت پر اپنے کزنوں کے ہمراہ دیائے چناب میں نہانے کے دوران ڈوب گیا ۔

ریسکیو ٹیموں نے اُسے ڈھونڈنے کی مسلسل کوشش جاری رکھی ہوئی ہے ۔ لیکن اُسکی نعش نہ مل سکی ہے ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...