انقلاب مارچ کیلئے 2 کروڑ کی لاگت سے بلٹ پروف ٹر ک تیار
لاہور (کر ائم سیل )عوامی تحریک نے اپنے قائد ڈاکٹر طاہر القادری کے انقلاب مارچ کیلئے مبینہ 2 کروڑ روپے کی لاگت سے بلٹ پروف ٹر ک تیار کر لیا جس میں بیڈ ،واش روم سمیت تمام سہو لتیں مو جو د ہو گئی ذرا ئع کے مطا بق لا نگ ما ر چ میں چودھری بر ادران کا بھی اسی ٹرک میں بیٹھنے کا امکان ہے ٹر ک پر لو گو اٹھو قادری کا ساتھ دو کے ساتھ 8 نعرے بھی تحریر کیے گئے ہیں عوامی تحریک کے ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر طاہر القادری کیلئے بلٹ پروف ٹر ک تیا ر کیا ہے اور اس پر 2 کر وڑ روپے کے اخراجات آئے ہیں اس ٹر ک میں تمام سہو لتیں مو جو د ہو نگی۔