پو لیس نے دو افراد کے جھگڑے میں بے گنا ہ کو مقد مہ میں ملو ث کر دیا

پو لیس نے دو افراد کے جھگڑے میں بے گنا ہ کو مقد مہ میں ملو ث کر دیا
 پو لیس نے دو افراد کے جھگڑے میں بے گنا ہ کو مقد مہ میں ملو ث کر دیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔


لاہور(کر ائم سیل) اسلام پو رہ پو لیس نے دو افراد کے جھگڑے میں بے گنا ہ کو بھی مقد مہ میں ملو ث کر دیا۔میرے بیٹے کو بے گنا ہ ملو ث کیا گیا ،مقدمہ کی پیروی میں میرے ہزروں روپے خرچ ہو ئے، اعلیٰ حکام پو لیس کے خلا ف کارروائی کر یں، والدہ کی روز نامہ پا کستان سے گفتگو ۔تفصیلا ت کے مطا بق اسلا م پو ر ہ کی رہائشی زکیہ نے رو زنامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہو ئے مو قف اختیا ر کیا کہ ہما رے محلہ میں قا سم اور فرید کی لڑائی ہو ئی تھی جس میں پو لیس نے میرے بیٹے حیدر علیٰ کو بے گناہ مقدمہ میں ملوث کر کے اسے جیل بھیج دیا ،جھو ٹا مقدمہ ہو نے کے باوجود میرے ہزاروں روپے خرچ ہو ئے ہیں ۔میری اعلیٰ احکام سے اپیل ہے کہ مجھے انصاف فراہم کیا جا ئے ۔

مزید : علاقائی