پنجاب بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ ،پولیس کو آنسو گیس، ربر کی گولیاں،ڈنڈے فراہم

پنجاب بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ ،پولیس کو آنسو گیس، ربر کی گولیاں،ڈنڈے فراہم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم سیل )پنجاب بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ،تمام ضلعی افسران کو 3 دن سکیورٹی الرٹ رکھنے کا حکم دیا گیا ہے پولیس کو آنسو گیس ،ربڑ کی گولیاں اور بھاری مقدار میں ڈنڈے فر اہم کر دیئے گئے اس بارے آئی جی پنجاب مشتاق سکھیر اکا کہنا ہے کہ اگر کوئی پہلے پولیس پر گولی چلائے گا توپھر اسے جواب دیا جائے گا ۔

مزید :

علاقائی -