مختلف تھانوں میں مقدمو ں کی نوعیت کے حوالے سے لائحہ عمل طے کرنیکے لئے پولیس حکام کا اجلاس

مختلف تھانوں میں مقدمو ں کی نوعیت کے حوالے سے لائحہ عمل طے کرنیکے لئے پولیس ...


لاہور (کر ائم سیل )صو با ئی دا ر لحکو مت میں ما ڈل ٹاؤ ن میں پو لیس تصا د م کے دوران مختلف تھانوں میں در ج کئے گئے مقد ما ت کے حوالے سے لائحہ عمل طے کرنے کے لئے اعلی ٰ پو لیس ا فسران کی قیا دت نے میٹنگ کی جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری سمیت انکے دیگر کارکنان جن کے خلاف مقدمات درج ہیں انہیں گرفتار کیا جاسکتا ہے اور قانون کے مطابق جس کے خلاف مقدمہ درج ہواسے گرفتار کر کے تفتیش کی جاسکتی ہے ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...