فلسطین کے حق میں آواز اٹھانا ہالی ووڈ اداکارہ کو مہنگا پڑ گیا

فلسطین کے حق میں آواز اٹھانا ہالی ووڈ اداکارہ کو مہنگا پڑ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) یہیودیوں نے پوری دنیا کو یرغمال بنارکھا ہے اور اگر کہیں سے بھی اسرائیل کے خلاف یا فلسطین کے حق میں کوئی آواز اٹھائے تو اس کو عبرت کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ کچھ اسی طرح ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ پینی لوپی کروز اور ان کے شوہر خیویو بارڈم کے ساتھ ہوا جب انہوں نے فلسطین میں جاری اسرائیلی ظلم کے خلاف آواز اٹھائی۔ آسکر ایوارڈ یافتہ جوڑے نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایک کھلے خط پر دستخط کئے تو ہالی ووڈ سٹوڈیوز نے ان دونوں کو بلیک لسٹ کردیا۔ ہالی ووڈ کے ایک سینئر پروڈیوسر کا کہنا ہے کہ اب وہ کبھی بھی جوڑے کو فلموں میں کاسٹ نہ کرے گا۔

مزید :

علاقائی -