حریت قیادت کی بھارتی یوم آزدی کی یوم سیاہ کے طور پر منا نے کی اپیل

حریت قیادت کی بھارتی یوم آزدی کی یوم سیاہ کے طور پر منا نے کی اپیل

سری گر( اے ای ای ) مقبوضہ کشمیر کی حریت قیادت ے15 اگست کو بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر م ا ے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت جب تک جموں کشمیر پر جبری طور پر قابض ہے، اس کو اس ریاست کی حدود میں اپ ا جش م ا ے کا کوئی اخلاقی حق ہیں پہ چتا ٗمقبوضہ کشمیر میں مختلف حادثات کے دورا ایک مزدور سمیت دو افراد جاں بحق ٗ 3 زخمی ہوگئے ٗ زخمیوں کو صورہ میڈیکل ا سٹی ٹیوٹ م تقل کردیاگیا ٗ ایک زخمی کی حالت تشویش اک ۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی حریت قیادت ے کشمیری عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ 15 اگست کو بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر م ائیں اور اپ ے گھروں پر سیاہ پرچم لہرائیں ۔ اپ ے ایک بیا میں حریت چیئرمی سید علی گیلا ی ے کہا کہ بھارت کے لوگوں ے اپ ا حق آزادی حاصل کر ے کیلئے خود ا گریزوں کے خلاف جدوجہد کی اور علم بغاوت بل د کیا ہے اور یہ ملک کشمیریوں کے حقِ آزادی کو جبری طور پر دباکر دوہرے معیار اور دوعملی کا مظاہرہ کررہا ہے کہ جس چیز کو اپ ے لیے پس د کیا ہے، اس کو کشمیریوں کے لیے تسلیم ہیں کررہا ہے۔ ا ہوں ے کہا کہ ہماری بھارت یا اس کے باش دوں کے ساتھ کوئی دشم ی اور کوئی عداوت ہیں ہے اور ہ ہم اس ملک کا کوئی جائز حصہ اس سے الگ کرا ا چاہتے ہیں۔ اس ملک ے محض اپ ی ملٹری طاقت کے بل بوتے پر اس ریاست پر جبری قبضہ جمایا اور یہاں کے لوگوں کی آزادی پر شب وخو مارا ہے۔ آگے چل کر بھارت ے قومی اور بی الاقوامی سطح پر وعدہ کیا کہ وہ یہاں کے لوگوں کو اپ ے مستقبل کے تعی کا فیصلہ کر ے کا موقع فراہم کرے گا، البتہ پھر وہ ا وعدوں سے مکر گیا۔ ہم 15اگست کے د ہڑتال کرکے بھارت کے حکمرا وں کو وہی وعدہ یاد دلا ا چاہتے ہیں اور ہم د یا کو پیغام پہ چا ا چاہتے ہیں کہ ہمیں بھارت کا ملٹری قبضہ کسی بھی طور تسلیم ہیں ہے۔ دوسری جا ب وادی میں ٹریفک حادثے میں ایک جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے ۔ سڑک حادثے میں کوکی مزار شوپیا کے زدیک ایک موٹر سائیکل زیر مبرK22-0322 ویگ آر زیر مبرK02BA-7289 کے ساتھ ٹکرائی جس میں موٹر سائیکل سوا رگوہر اقبال ولد محمد اقبال صوفی ساک ب ہ گام شوپیا موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔ ادھرسڑک کے ایک اورحادثے میں ج گلات م ڈی ا ت اگ کے زدیک ایک ٹاٹا سومو زیر مبر JK03B-6848 ے ایک کمس لڑکے ارسلا بشیر ولد بشیر احمد ڈا ر ساک دیوا کالو ی کوٹکرمارکر زخمی کیا جس کوعلاج ومعالجہ کیلئے ڈسڑکٹ اسپتال ا ت اگ م تقل کیاگیا۔اسی طرح کے ایک اور حادثے میں باترگام کپواڑہ کے زدیک ایک امعلوم وی ے اذ جاوید شیخ کو ٹکرمارکر زخمی کیا۔

مزید : علاقائی