لیہ: نہرسے3لاشیں برآمد

لیہ: نہرسے3لاشیں برآمد
 لیہ: نہرسے3لاشیں برآمد

  

 لیہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) لیہ کی نہرسے3نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔پولیس کے مطابق لیہ کے علاقے قصبہ پہاڑپورکے قریب نہرسے3نا معلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا ہے، لاشوں کو شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید : لیّہ