چالیس فٹ لمبی مردہ وہیل ساحل پر آگئی

چالیس فٹ لمبی مردہ وہیل ساحل پر آگئی
چالیس فٹ لمبی مردہ وہیل ساحل پر آگئی

ریو ڈی جنیرو (مانیٹرنگ ڈیسک) چالیس فٹ لمبی مردہ وہیل برازیل کے ساحل پر آگئی، جسے دیکھنے کیلئے لوگوں کا رش لگ گیا۔ دو ٹریکٹرز اور ایک کرین کی مدد حاصل کرکے وہیل کو ہتایا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 20 سے 30 ٹن تک کی مردہ وہیل برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو کے ساحل پر آپھنسی، ریسکیو ٹیم نے ساحل سے لوگوں کو ہٹا کر وہیل کو رسیوں کی مدد سے کھینچ کر مشکل سے دو ٹریکٹرز اور ایک کرین میں ڈالا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ وہیل کی موت کا سبب جاننے کی کوشش کی جارہی ہیں۔

مزید : تفریح

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...