حیدرآباد: کریکر دھماکوں سے متاثر ریلوے ٹریک کئی گھنٹے بعد بحال

حیدرآباد: کریکر دھماکوں سے متاثر ریلوے ٹریک کئی گھنٹے بعد بحال
حیدرآباد: کریکر دھماکوں سے متاثر ریلوے ٹریک کئی گھنٹے بعد بحال

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حیدرآباد میں دھماکوں کے باعث متاثر ہونے والے دونوں ریلوے ٹریک کئی گھنٹے بعد بحال کر دیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق راہوکی ریلوے سٹیشن کے قریب مین لائن پر صبح سویرے دو کریکر دھماکوں کے باعث ٹریک شدید متاثر ہوئے جس کے باعث پنجاب سے آنے والی زکریا ایکسپریس کو پلی جانی ریلوے سٹیشن پر روک لیا گیا ہے ۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری پہنچ گئی اور مرمت کے بعد اپ اینڈ ڈاﺅن ٹریک بحال کر دیئے گئے۔

مزید : حیدرآباد