ماہی گیروں کے جال میں گمشدہ طیارہ پھنس گیا

ماہی گیروں کے جال میں گمشدہ طیارہ پھنس گیا
ماہی گیروں کے جال میں گمشدہ طیارہ پھنس گیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ میں ماہی گیروں کے جال میں ایک گمشدہ طیارہ پھنس گیا جبکہ ممکنہ پائلٹ کی نعش برآمدکرلی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہی گیر جزیرہ گریٹ بیریئر کے قریب مچھلیاں پکڑ رہے تھے کہ ان کے جال میں ایک چھوٹا طیارہ پھنس گیا جسے انہوں نے کھینچ کر باہر نکالا، طیارے میں سے ایک لاش برآمد ہوئی۔ تحقیقات پرپتہ چلا کہ یہ طیارہ ایک 53 سالہ پائلٹ کا تھا جو رواں سال کی ابتدا میں کرتب دکھانے کے دوران لاپتہ ہوگیا تھا۔

مزید : تفریح

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...