عمران نے آزادی مارچ کی جگہ اور طریقہ کار نہ بتایا تو اجازت دینا مشکل ہے :پر ویز رشید

عمران نے آزادی مارچ کی جگہ اور طریقہ کار نہ بتایا تو اجازت دینا مشکل ہے :پر ...
 عمران نے آزادی مارچ کی جگہ اور طریقہ کار نہ بتایا تو اجازت دینا مشکل ہے :پر ویز رشید

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان اگر اپنے آزادی مارچ کی جگہ اور طریقہ کار نہیں بتائیں گے تو انہیں اجازت دینا مشکل ہے ۔ اپنے ایک بیان میں پر ویز رشید کا کہنا ہے کہ تحریک انضاف کے آزادی مارچ کے لیے وفاقی دارلحکومت کی اننظامیہ نے عمران خان سے رابطہ کیا ہے اور اب ان کے جواب کا انتظار ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جماعت اسلامی اور عمران خان کے مابین رابطوں سے پر امید ہیں۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں