عمران خان کے الزامات سفید جھوٹ کے سوا کچھ نہیں :ریاض کیانی

عمران خان کے الزامات سفید جھوٹ کے سوا کچھ نہیں :ریاض کیانی
عمران خان کے الزامات سفید جھوٹ کے سوا کچھ نہیں :ریاض کیانی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) الیکشن کمیشن کے رکن جسٹس ریٹائرڈ ریاض کیانی نے عمران خان کی جانب سے عائد الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ کی جانب سے عائد الزامات سفید جھوٹ کے سوا کچھ نہیں ہے۔تحریک انصاف کے رہنما کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر الیکشن کمیشن کے ممبرجسٹس ریٹائرڈ ریاض کیانی کا کہنا تھا کہ عمران خان کو ووٹ دینے والوں سے ہمدری ہی کرسکتا ہوں،بے بنیاد الزام لگا کر کرکٹ کے بڑے نام عمران خان نے اپنا قد چھوٹا کرلیاہے ۔

مزید : لاہور