پی آئی اے کے بیڑے میں نیا ’جہاز‘ شامل

پی آئی اے کے بیڑے میں نیا ’جہاز‘ شامل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں شامل اے 320 ایئرکرافٹ کراچی پہنچ گیا۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق یہ طیارہ اردن سے تین ماہ کے لیے لیز پر لیاگیاہے جس کے بعد قومی ایئرلائن کے بیڑے میں شامل مجموعی طیاروں کی تعداد27ہوگئی ہے ۔ ذرائع نے بتایاکہ نیا طیارہ علاقائی اور بین الاقوامی پروازوں کے لیے استعمال ہوگا۔

مزید : بزنس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...