قومی کرکٹرز کی طرف سے متاثرین کیلئے دیاگیاچیک باﺅنس ہوگیا

قومی کرکٹرز کی طرف سے متاثرین کیلئے دیاگیاچیک باﺅنس ہوگیا
 قومی کرکٹرز کی طرف سے متاثرین کیلئے دیاگیاچیک باﺅنس ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹرز کی جانب سے ’ضرب عضب ‘متاثرین کیلئے دیاجانیوالا چیک باﺅنس ہوگیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق 22جولائی کو قومی کرکٹرز اور ٹیم منیجمنٹ نے شمالی وزیرستان آپریشن کے متاثرین کے لیے چار لاکھ روپے کا امدادی چیک عسکری حکام کے حوالے کیاتھالیکن جب رقم نکلوانے کی کوشش کی گئی تو چیک باﺅنس نکلا۔ ذرائع نے بتایاکہ اکاﺅنٹ میں رقم ہی موجود نہیں تھی ۔

مزید :

دفاع وطن -