ترکی کے تعاون سے قائم ہسپتال میں پہلے بچے’طیب اردگان‘ کی پیدائش

ترکی کے تعاون سے قائم ہسپتال میں پہلے بچے’طیب اردگان‘ کی پیدائش
 ترکی کے تعاون سے قائم ہسپتال میں پہلے بچے’طیب اردگان‘ کی پیدائش

  

مظفرگڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک حکومت کی تعاون سے مظفرگڑھ میں بنائے جانے والے طیب اردگان ہسپتال المعروف ٹکا ہسپتال میں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی جس کے والدین نے نومولودکا نام طیب اردگان رکھ دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ اور بالخصوص ڈی سی او مظفرگڑھ کی طرف سے بچے کے والدین کو مبارک باد پیش کی اور گلدستے پیش کیے گئے۔جھنگ موڑ مظفر گڑھ کے رہائشی خاندان کے ہاں بچے کی پیدائش بذریعہ آپریشن ہوئی زچہ و بچہ دونوں خیریت سے ہیں۔

مزید : قومی