وزیر اعلیٰ پنجاب نے قینچی فلائی اوور کاا فتتاح کر دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب نے قینچی فلائی اوور کاا فتتاح کر دیا
وزیر اعلیٰ پنجاب نے قینچی فلائی اوور کاا فتتاح کر دیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے قینچی سگنل فری فلائی اوور کا افتتاح کر دیا اور کہا ہے عوام انتشار کی سیاست کرنے والوں کا حقہ پانی بند کر دیں گے۔قینچی فلائی اوور کے افتتاح پر انہوں نے جذباتی انداز میں نعرے لگائے اور کہا کہ انتشار کی سیاست کرنے والے ترقی اور ترقی کے منصوبوں کے خلاف مارچ کر رہے ہیں لیکن عوام ترقی مارچ کے ساتھ ہیں ناکہ انتشار اور قومی ترقی کا رستہ روکنے والوں کے ،عوام ان کو مایوس کریں گے اور ان حقہ پانی بند کر تے ہوئے ان کا بائیکاٹ کریں گے۔

مزید : لاہور