قصور جیسے واقعات ہر صوبے میں ہوتے ہیں: طلال چودھری کا انوکھا جواب

قصور جیسے واقعات ہر صوبے میں ہوتے ہیں: طلال چودھری کا انوکھا جواب
قصور جیسے واقعات ہر صوبے میں ہوتے ہیں: طلال چودھری کا انوکھا جواب

  

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء طلال چودھری نے کہا ہے کہ قصور جیسے واقعات ہر صوبے میں ہوتے ہیں لیکن اس واقعے کو سیاسی رنگ دینا زیادتی ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ قصور کا واقعہ معاشرے کا افسوسناک پہلو ہے لیکن اس معاملے پر کسی بھی شخص یا جماعت کو سیاست نہیں کرنی چاہئے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ حکومت نے واقعے کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن قائم کردیا ہے جس میں اس واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں گی۔

مزید :

اسلام آباد -