جنوبی چھاﺅنی میں بچوں سے زیادتی کرنےوالا استاد گرفتار

جنوبی چھاﺅنی میں بچوں سے زیادتی کرنےوالا استاد گرفتار
جنوبی چھاﺅنی میں بچوں سے زیادتی کرنےوالا استاد گرفتار

  

 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )جنو بی چھاﺅنی میں استاد نے دو شاگردوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا جس پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔پولیس ذرائع کاکہنا ہے کہ ملزم نعمان دو بچو ں کو پڑھائی کے دوران اپنی حوس کا نشانہ بنا تا تھا جن کی عمریں سات اور نو سال ہیں ۔

مزید :

لاہور -