سری لنکا،بھارت باہمی ٹیسٹ میچز،بھارت کا پلڑا بھاری

سری لنکا،بھارت باہمی ٹیسٹ میچز،بھارت کا پلڑا بھاری

  

اسلام آباد (اے پی پی) سری لنکا اور بھارت کے درمیان اب تک کھیلے گئے باہمی ٹیسٹ میچز میں بھارت کا پلڑا بھاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان 1982ء سے 2010ء تک مجموعی طور پر 35 میچز کھیلے گئے جس میں بھارت کو آئی لینڈرز کے خلاف نفسیاتی برتری حاصل ہے، بھارت نے 14 جیتے جبکہ سری لنکن ٹیم صرف چھ میچ جیت سکی اور 15 میچز بے نتیجہ رہے۔ دونوں ٹیمیں پہلی بار 1982ء میں آمنے سامنے ہوئیں اور ان کے درمیان کھیلا گیا میچ برابری پر ختم ہوا جبکہ آخری

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -