سوئمنگ چیمپئن شپ ، پانچ میٹر بیک سٹروک مقابلوں میں فرانس فاتح

سوئمنگ چیمپئن شپ ، پانچ میٹر بیک سٹروک مقابلوں میں فرانس فاتح

  

کازان( نیٹ نیوز)فرانس کے کیمائل لیکورٹ نے ورلڈسوئمنگ چیمپئن شپ میں مردوں کے پانچ میٹر بیک سٹروک مقابلے کا فائنل جیت لیا۔لیکورٹ نے 24.23سیکنڈز کے ساتھ سونے کا تمغہ حاصل کیا جبکہ امریکہ کے میٹ گریورز نے0.38سیکنڈز کے فرق سے چاندی اور آسٹریلیا کے بین ٹریفرز نے 0.46سیکنڈز کے فرق سے کانسی کا تمغہ جیتا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -