نوجوان زیادہ سے زیادہ محنت کریں‘علی ظفر

نوجوان زیادہ سے زیادہ محنت کریں‘علی ظفر

  

اسلام آباد (این این آئی)آرٹس، اداکار، گلوکار، مصنف، اور پروڈیوسرعلی ظفرنے کہا ہے کہ ملک میں تبدیلی لانے کے لیے کسی کو کھڑا ہونا چاہیے اور اس نظام کے خلاف آواز آٹھانی چاہیے ساتھ ساتھ وی آئی پی کلچر کا خاتمہ ہونا چاہیے۔علی ظفر نے اپنی زندگی میں بہت محنت کی ہے اور ان کا آنے والی نسل کو بھی یہی مشورہ ہے کہ چھوٹے راستوں کو اختیار کرنے کے بجائے زیادہ سے زیادہ محنت کریں۔اپنے ایک انٹرویو کے دوران علی نے اپنی متعدد یادیں تازہ کی۔

مزید :

کلچر -