اقوام متحدہ نے قصور میں بچوں سے بد اخلاقی کے واقعے کا نوٹس لے لیا

اقوام متحدہ نے قصور میں بچوں سے بد اخلاقی کے واقعے کا نوٹس لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ نے قصور میں بچوں سے زیادتی واقعے کا نوٹس لے لیا۔ ریجنل ڈپٹی ڈائریکٹر یونیسف نے جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے شہر قصور میں بچوں سے زیادتی کا واقعہ افسوسناک اور خوفناک ہے ،امید ہے پاکستان ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچائے گا۔ انہوں نے کہا کہ قصور واقعے پر پاکستان حکومت سے رابطے میں ہیں،ایسے واقعات کی مکمل روک تھام کے لئے تعاون کی یقین دہانی کراتے ہی

مزید :

صفحہ اول -