ملک کے نامور طبیب دانشور پروفیسر حکیم محمد اعجاز فاروقی انتقال کر گئے
لاہور( پ ر ) ملک کے نامور طبیب دانشور صحافی ادیب ،ایڈیٹر ماہنامہ قومی صحت نگران ایڈیٹر ماہنامہ مجلہ طبیہ اور کئی طبی کتب کے مصنف اقبال قرشی کے دست راست ،انچارج قرشی انڈسٹریز لاہور پروفیسر حکیم محمد اعجاز فاروقی انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 12اگست بوقت 9بجے پنڈی والا قبرستان شاہدرہ ٹاؤن میں ادا کی جائے گی رابطہ:حکیم محمد افضل میؤ 0300-4172785