اس سے قبل بھی پلازہ میں دو مرتبہ آگ لگی تھی ،پلازہ میں آگ بجھانے کے انتظامات نہ ہونے کے برابر ہیں

اس سے قبل بھی پلازہ میں دو مرتبہ آگ لگی تھی ،پلازہ میں آگ بجھانے کے انتظامات ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم سیل) گولڈ مائنز پلازہ کے نچلی منزل پر جیولری کی دکانیں جبکہ باقی تمام فلورز پر رہائش گاہیں تھیں۔اہل علاقہ نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پلازہ میں بچوں سمیت کل 70کے قریب افراد موجود تھے۔اس سے قبل بھی دو مرتبہ پلازہ میں آگ لگی تھی جس کو بجھا دیا گیا ۔انہوں نے بتایا کہ پلازہ میں آگ بجھانے کے انتظامات نہ ہونے کے برابر تھے۔

مزید :

صفحہ آخر -