گوجرانوالہ:گھریلو جھگڑے پر خاوند کا بیوی پر تشدد، مقدمہ درج

گوجرانوالہ:گھریلو جھگڑے پر خاوند کا بیوی پر تشدد، مقدمہ درج

  

گوجرانوالہ (بیوروپورٹ)گھریلو جھگڑے پر خاوند نے 2بچوں کی ماں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ، بتایا جاتا ہے کہ میاں سانسی روڈ کی رہائشی فربہ بی بی کی شادی 3سال قبل اپنے عزیز یاسر علی سے ہوئی گھر میں آئے روز گھریلو حالات کی وجہ سے جھگڑے رہتے تھے کہ گزشتہ روز بھی دونوں میاں بیوی میں کسی بات پر جھگڑا شروع ہو گیا جس پر یاسر علی نے ڈنڈے مار کر فربہ بی بی کو شدید زخمی کر دیا زخمی خاتون کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال داخل کروادیا گیا ہے سبزی منڈی پولیس مصروف کاروائی ہے ۔

مزید :

علاقائی -