اقبال ٹاؤن کے اے ای ٹی او میاں آفتاب رحیم کی ہنڈا سٹی چوری ہو گئی

اقبال ٹاؤن کے اے ای ٹی او میاں آفتاب رحیم کی ہنڈا سٹی چوری ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  1. لاہور(کرائم سیل) اقبال ٹاؤن کے اے ای ٹی او میاں آفتاب رحیم کی ہنڈا سٹیLee-07-4463 گاڑی گارڈن ٹاؤن سے چوری ہو گئی۔ گاڑی کا انجن نمبر L12a21046732 اور چیسی نمبر nfbge15467r146727 ہے گاڑی چوری کی ایف آئی آر مقامی تھانے میں درج کرا دی گئی ہے۔

مزید :

علاقائی -