ڈائریکٹر حج سعید احمد ملک حج آپریشن کا جائزہ لینے کیلئے سیالکوٹ پہنچ گئے

ڈائریکٹر حج سعید احمد ملک حج آپریشن کا جائزہ لینے کیلئے سیالکوٹ پہنچ گئے
ڈائریکٹر حج سعید احمد ملک حج آپریشن کا جائزہ لینے کیلئے سیالکوٹ پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ڈائریکٹر حج سعید احمد ملک حج آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے سیالکوٹ پہنچ گئے ، مقامی انتظامیہ سے ملاقاتیں کر نے کے علاوہ حج اپریشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور عارضی طور پر حاجی کیمپ کے قیام کے لیے جگہ کا تعین کیا اور اس حوالے سے حج اپریشن کو مثالی بنانے کے لیے ڈی سی او سیالکوٹ اور دیگر حکام سے تفصیلی ملاقاتیں کیں۔

مزید :

صفحہ آخر -