پنجاب ٹیچرز یونین کا اظہار تشکر

پنجاب ٹیچرز یونین کا اظہار تشکر

  

لاہور( خبر نگار )پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر سید سجاد اکبر کاظمی، رانا لیاقت علی ، جام صادق، چوہدری محمد سرفراز، رانا انوار، عبدالقیوم راہی، افضل کیانی، رحمت اللہ قریشی، شیخ اختر، عبد الطارق نیازی،رانا طارق، راؤ عابد، راؤ شمشاد، نجم النساء، صفدر کالرو، یونس حسن، منیر انجم ، امتیاز طاہر و دیگر نے کہا ہے کہ ہم محکمہ تعلیم سکولز پنجاب کی طرف سے 2011 اور 2012 میں کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے اساتذہ کو ریگولر کرنے پر سیکرٹری سکولز پنجاب عبدالجبار شاہین کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور ہمار ا مطالبہ ہے کہ 6مئی 2015 کو طے پانے والے اساتذہ کے دیگر مطالبات و معاملات کو بھی جلد از جلد پورا کیا جائے تاکہ اساتذہ برادری میں پیدا شدہ احساس محرومی کا خاتمہ جلد از جلد ممکن ہو سکے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -