کراچی ائیر پورٹ ،دبئی جانیوالے مسافرسے40 ہزارامریکی ڈالر برآمد

کراچی ائیر پورٹ ،دبئی جانیوالے مسافرسے40 ہزارامریکی ڈالر برآمد
کراچی ائیر پورٹ ،دبئی جانیوالے مسافرسے40 ہزارامریکی ڈالر برآمد

  

کراچی (صباح نیوز)اے ایس ایف نے کراچی ائیر پورٹ پر ڈالرز سمگل کرنے کی ایک اور کوشش ناکام بنادی۔ اے ایس ایف حکام نے غیر ملکی ائیرلائن کے ذریعے کراچی سے دبئی جانے والے مسافر سے چالیس ہزار ڈالر بر آمد کرلئے۔ ائیرپورٹ انتظامیہ کے مطابق مسافر کے قبضے سے ڈالر اے ایس ایف کے سرچ کاوئنٹر پر بر آمد ہوئے جس کے بعد مسافر کو آف لوڈ کر کے کسٹم حکام کے حوالے کردیا گیا۔

مزید :

کراچی -