پیپلزپارٹی کی علیزے اقبال قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی

پیپلزپارٹی کی علیزے اقبال قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی
پیپلزپارٹی کی علیزے اقبال قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کی علیزے اقبال قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہو گئیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ علیزے اقبال کا استعفی تین اگست سے ہی منظور کر کے نشست خالی قرار دے دی گئی ہے ،وہ خواتین کی خصوصی نشست پر رکن قومی اسمبلی تھیں ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ علیزے اقبال ذاتی وجوہات کی بناءپرقومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوئی ہیں ۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -