ایم کیوایم کے اراکین نے ایوان میں مستعفی ہونے کا اعلان کیاتو منظوری لازم ہو گی،ایاز صادق

ایم کیوایم کے اراکین نے ایوان میں مستعفی ہونے کا اعلان کیاتو منظوری لازم ہو ...
ایم کیوایم کے اراکین نے ایوان میں مستعفی ہونے کا اعلان کیاتو منظوری لازم ہو گی،ایاز صادق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملاقات کی جس میں ایم کیو ایم کے استعفوں پر مشاورت کی گئی ہے۔ملاقات میں اس بات پراتفاق کیا گیاکہ ایم کیو ایم کے استعفوں کی منظوری عجلت میں نہیں کی جائے گی۔اسپیکر قومی اسمبلی نے اس حوالے سے کہا کہ اگر ایم کیوایم کے ارکان اسمبلی نے ایوان میںمستعفی ہونے کا اعلان کر دیا تو منظوری لازم ہو گی۔

مزید :

قومی -