1500، 100کے انعامی بانڈ ز کی قرعہ اندازی 5 اگست کو ہوگی

1500، 100کے انعامی بانڈ ز کی قرعہ اندازی 5 اگست کو ہوگی

کراچی(اکنامک رپورٹر)100کے انعامی بانڈ ز کی قرعہ اندازی 15 اگست کو ہوگی۔سینٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اگست کو ملتان ہوگی۔پہلا انعام30لاکھ روپے ایک انعام، دوسرا انعام10لاکھ روپے کی3 انعامات،تیسرا انعام18500 روپے کی1696 انعامات ہوں گے۔دریں اثنا سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 100روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اگست کو کراچی میں ہوگی۔

پہلا انعام7لاکھ ایک انعام، دوسرا انعام2لاکھ روپے کی3 انعامات ،تیسرا انعام1000روپے کی1199 انعامات ہو نگے۔

مزید : کامرس


loading...