کیپکو کی حبکو میں 172.582 ملین عام حصص حاصل کرنے میں دلچسپی

کیپکو کی حبکو میں 172.582 ملین عام حصص حاصل کرنے میں دلچسپی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (اے پی پی) کوٹ ادو پاور کمپنی (کیپکو) نے حبکو میں 172.582 ملین عام حصص حاصل کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ کمپنی کی طرف سے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھیجی جانیوالی میٹریل انفارمیشن کے مطابق کیپکو نے کارپوریٹ اور انضباطی منظوری سے مشروط ایک سٹریٹیجک تجویز پر غور شروع کردیا گیا ہے جس کے تحت حب پاور کمپنی میں 17کروڑ 25لاکھ 82 ہزار عام حصص کی خریداری کے معاملے کا بورڈ جائزہ لے گی ۔ ذرائع کے مطابق یہ حصص داؤد ہرکولیس کارپوریشن لمیٹڈ اور حبکو نے پیش کئے ہیں۔

مزید :

کامرس -