رواں سال کے ابتدائی 6 ماہ میں اینگرو پاور جین قادر پور لمیٹڈ کے منافع میں اضافہ

رواں سال کے ابتدائی 6 ماہ میں اینگرو پاور جین قادر پور لمیٹڈ کے منافع میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (اے پی پی)رواں سال کے ابتدائی 6 ماہ میں اینگرو پاور جین قادر پور لمیٹڈ کے منافع میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے اور کمپنی نے فی حصص ایک روپے 75 پیسے عبوری منافع کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں سال کے ابتدائی 6 ماہ میں کمپنی کے ریونیو میں گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 30 فیصد منافع ہوا ہے ۔ کمپنی کے مطابق انتظامی اور دیگر اخراجات میں اضافہ ہوا ہے تاہم مالیاتی لاگت میں تقریباً 18 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

مزید :

کامرس -