سپر ڈوپر ہٹ فلم کا سیکوئل جمان جی ویلکم ٹو دا جنگل تیار ہوگیا

سپر ڈوپر ہٹ فلم کا سیکوئل جمان جی ویلکم ٹو دا جنگل تیار ہوگیا

ممبئی (اے این این) سپر ڈوپر ہٹ فلم کا سیکوئل جمان جی ویلکم ٹو دا جنگل تیار ہوگیا اوراس سال ریلیز کیا جارہا ہے۔بچپن کی یادوں کو تازہ کرنے پھر سے آرہی ہے فلم جمان جی ایک نئے سیکوئل جمان جی ویلکم ٹو دا جنگل کیساتھ۔فلم جمان جی ٹوہم سب کو ایڈونچر رائیڈ پر لے کر جارہی ہے مگر اس بار کاسٹ بھی الگ ہے اوراسٹوری بھی۔فلم کی کاسٹ میں دا راک، کیون ہارٹ ،جیک بلیک اور دیگراداکار میں شامل ہیں۔

فلم کی کہانی 4دوستوں کی ہے جنھیں ایک پرانا وڈیو گیم ملتا ہیجو ان کی زندگیوں کو ایک دم سے تبدیل کردیتا ہے۔فلم جمان جی ویلکم ٹو دا جنگلاس ستمبر میں سنیما ہاوسز میں دھوم مچانے آرہی ہے۔

مزید : کلچر


loading...