فلم ’’بھومی‘‘ کی عکسبندی کے پہلے دن بہت نروس ہوا تھا،سنجے دت

فلم ’’بھومی‘‘ کی عکسبندی کے پہلے دن بہت نروس ہوا تھا،سنجے دت
 فلم ’’بھومی‘‘ کی عکسبندی کے پہلے دن بہت نروس ہوا تھا،سنجے دت

  


ممبئی(اے پی پی)بالی وڈ اداکار سنجے دت نے کہا ہے کہ وہ فلم ’’بھومی‘‘ کی عکسبندی کے پہلے دن بہت نروس ہوئے تھے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنجے دت نے کہا ہے کہ وہ فلم ’’بھومی‘‘ کی عکسبندی کے پہلے دن بہت نروس ہوئے تھے۔لیکن جب پہلا شوٹ مکمل ہو ا تو وہ ایک لے میں آگئے۔فلم کا ٹریلر آج ریلیز کیا گیا ۔فلم میں سنے دت ادیتی راؤ حیدری کے باپ کا کردار ادا کر رہے ہیں ۔

فلم22ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید : کلچر


loading...